“وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا تعلیمی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ”

“تعلیمی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ: خیبرپختونخوا کی نئی تعلیمی پالیسی”

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے میں ’تعلیمی کارڈ‘ جاری کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ‘تعلیمی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبائی محکمہ تعلیم اور محکمہ خزانہ کو صوبے میں ‘ایجوکیشن کارڈ کے اجراء کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘ایجوکیشن کارڈ’ اپر چترال، پسماندہ ضلع سے تعلیمی کارڈ جاری کیا جائے گا۔
بہترین نتائج کے لیے منصوبے کو پہلے پائلٹ کیا جائے گا، اپر چترال سے منصوبے کو پائلٹ کریں گے۔
دیگر ضلعوں تک مرحلہ وار وسعت دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ ہماری حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہوگا۔
مستقبل کے نوجوانوں پر یہ ہماری حکومت کی سب سے بڑی انوسمٹمنٹ ہوگی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں