“پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز کی آف سیزن کاشت: مقامی پیداوار بڑھانے کی سکیم”
ٹماٹر اور پیاز کی مقامی پیداوار بڑھانے کے لیے منصوبہ تیار
لاہور: صوبہ پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز کی آف سیزن کاشت کے لیے خصوصی ٹاسک تیار کر لیا گیا۔
صوبہ پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز کی مقامی پیداوار بڑھانے کے لیے سکیم تیار کر لی گئی ہے۔
جس میں کہا گیا ہے کہ ٹماٹر اور پیاز کی سپلائی اور اتار چڑھاؤ مانگ میں اضافہ ایک بڑا مسئلہ ہے،۔
قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
افتخارعلی سہو نے کہا کہ ٹماٹر اور پیاز کی آف سیزن کاشت کے لئے زرعی سائنسدانوں کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔
پنجاب میں ٹماٹر کی آف سیزن کاشت کے لئے موزوں علاقوں بارے فیلڈ فارمیشنز کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔
افتخار علی سہو نے بتایا کہ پنجاب میں پیاز کی آف سیزن کاشت میں اضافہ کے لئے کاشتکاروں کی رہنمائی کی جارہی ہے۔
پنجاب میں موسمی سبزیوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے ایک جامع پلان مرتب کیا گیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں