“قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان”

“قومی بچت اسکیموں میں منافع کی شرح میں کمی: نئی شرحیں اور تفصیلات”

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی ہے۔
قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرکز قومی بچت نے تین مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں ڈیڑھ فیصد کمی کرکے 19 فیصد کردی ہے۔
شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ پرشرح 1.34 فیصد کم کرکے 17.90 فیصد کرنےکا اعلان کیاگیا ۔
سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس پرشرح منافع ڈیڑھ فیصد کمی سے19 فیصد مقرر کردی گئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں