اپر چترال میں گلیشیئر پھٹنے کا سیلاب: جانی نقصان اور تباہی کی تفصیلات

اپر چترال میں گلیشیئر پھٹنے کے نتیجے میں سیلاب: متاثرہ علاقوں کا جائزہ

اپر چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، متعدد افراد لقمہ اجل بن گئے۔
بالائی چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی اور ایک بچہ لاپتہ، 45 کے قریب گھر مکمل طور پر تباہ۔
جبکہ متعدد کو جزوی نقصان پہنچا۔ جس کے بعد لوگ محفوظ مقامات پر چلے گئے۔
تاہم سیلاب میں 80فیصد علاقے کو نقصان پہنچا ہے۔کھڑی فصلیں ، باغات اور درجنوں مویشی سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔
، ایک خاتون سمیت دو افراد ملبے تلے دب کر جان بحق ہوگئے ۔
جن کی لاشیں مقامی رضاکاروں نے ملبے سے نکال کر سپردِ خاک کر دیا۔
، سیلاب کی زد میں اکر دو افراد زخمی اور ایک بچہ لاپتہ ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں