عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کو تسلیم کرلیا
الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے ایمل ولی خان کو عوامی نیشنل پارٹی کا صدر تسلیم کر لیا۔
اے این پی کو عام انتخابات سے قبل جرمانے کی ادائیگی پر الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اے این پی کے صدر سمیت 38 رکنی باڈی بلامقابلہ منتخب ہوئی۔
محمد داؤد اے این پی کے نائب صدر ہوں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں