رحیم یار خان میں پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی: بشیر شر مارا گیا
پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم بشیر شر مارا گیا۔
رحیم یار خان کے کچا مچکا میں پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم بشیر شر مارا گیا۔
پولیس پر حملے کا مرکزی ملزم آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے۔
واقعہ پولیس کے حوالے کر دیا جائے گا۔
بشیرشرگزشتہ روز پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزمان میں شامل تھا،ڈاکو بشیر شر کے 2 ساتھی زخمی ہوئے۔
سندھ پنجاب کے سرحدی ضلع گھوٹکی میں بھی پنجاب پولیس پر حملے کے بعد سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔
کچےاورپکے میں قائم پولیس چوکیوں پر اہلکاروں کو الرٹ کردیاگیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں