تھائی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ: 9 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 9 ہلاکتیں، سرچ آپریشن جاری

تھائی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک
تھائی لینڈ میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
مسافر طیارے نے بنکاک کے مرکزی ہوائی اڈے سے اڑان بھری لیکن کچھ ہی دیر بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
سرچ آپریشن کے دوران طیارے کا ملبہ تھائی لینڈ کے ہوائی اڈے سے چالیس کلومیٹر دور مینگروو کی دلدل سے ملا۔
حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں پانچ مسافر اور دو ایئر ہوسٹس شامل ہیں۔
ایک پائلٹ اور ایک معاون پائلٹ سوار تھے۔ جن میں سے کوئی زندہ نہیں بچ سکا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں