“پنجاب اور اسلام آباد میں بجلی کے بل میں ریلیف: پنجاب کابینہ کی منظوری”

“پنجاب اور اسلام آباد کے لیے بجلی کے بل میں ریلیف: نیا پراجیکٹ اور پروگرام”

پنجاب اور اسلام آباد کے لیے بجلی کے بل میں ریلیف کی منظوری
پنجاب کابینہ نے پنجاب اور اسلام آباد کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ‘الحمدللہ عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا وعدہ پورا ہو گیا۔
نواز شریف کا وژن عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینا ہے۔
، کریڈٹ ان کو ہی ملنا چاہیے،،عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف پرمخالفین کو ہونے والی پریشانی سےحیرانی ہوئی۔
وزیراعظم شہبازشریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے ریلیف کی مد میں بہت مدد کی۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ پائیدار ریلیف کے لئے سولر پینل پراجیکٹ لارہے ہیں،جلدسولرپینل پروگرام شروع ہوجائےگا۔
، اگلی گرمیوں میں بجلی کےبل میں ریلیف دینے کیلئے کام ابھی سے شروع کردیاہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں