“دنیا کا سب سے بڑا سولر فارم: آسٹریلیا کا ایک ارب ڈالر کا منصوبہ منظوری کے مرحلے میں”
آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے شمسی منصوبے کا اعلان
آسٹریلیا نے ایک بڑے سولر اور بیٹری فارم کے منصوبے کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا۔
جس میں دنیا کا سب سے بڑا سولر فارم قرار دیا جا رہا ہے اور 30 لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کرنے کے ایک ارب ڈالر کے منصوبے کی منظوری کا اعلان کیا گیا ہے۔
جس سے تیس لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔
اس منصوبے میں جس میں پینلز، بیٹریاں اور آسٹریلیا کو سنگاپور سے جوڑنے والی ایک کیبل شامل ہوگی۔
کو ٹیک ارب پتی اور گرین کارکن مائیک کینن بروکس کی حمایت حاصل ہے۔
وزیر ماحولیات تانیا پلیبرسیک نے کہا یہ دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ ہو گا۔
جو آسٹریلیا کو گرین توانائی میں عالمی رہنما کے طور پر پیش کرے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں