پنجاب میں 28 افسران کے تقرر و تبادلے: نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں 28 افسران کی نئی تعیناتیاں: تفصیلات اور نوٹیفکیشن

پنجاب میں 28 افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 28 افسران کے تقرر و تبادلے کیے ہیں۔
ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن ایس اینڈ جی اے ڈی ڈیپارٹمنٹ کیپٹن رسمی اللہ ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر ایس اینڈ جی اے ڈی ڈیپارٹمنٹ، ثقلین سلیم ڈپٹی سیکرٹری سٹاف کو چیف سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔
۔ ثقلین سلیم سے ڈپٹی سیکرٹری سروس میٹرز کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔
تقرری کے منتظر امتیاز محسن ڈپٹی سیکرٹری ٹو چیف سیکرٹری ، ایڈیشنل سیکرٹری ایچ ای ڈی عثمان طاہرایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر ، ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ زاہدہ اظہر ایڈیشنل سیکرٹری ایچ ای ڈی ، سجاد احمد ایڈیشنل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ ، وحید اصغرایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، ایڈیشنل کمشنر ریونیو گوجرانوالہ احمد طارق سیکرٹری ریونیو بورڈ آف ریونیو پنجاب ، آفتاب احمد ایڈیشنل کمشنر ریونیو گوجرانوالہ ، ڈائریکٹر ریونیو اوورسیز کمیشن منور حسین ایڈیشنل کمشنر کنسولیڈیشن بہاولپور اور عدنان رشید کو ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں