“شاہد آفریدی کا نواسے کی پیدائش پر دل کو چھو لینے والا پیغام”
شاہد آفریدی نے اپنے نواسےکی پیدائش پر دلچسپ پیغام جاری کر دیا۔
شاہد آفریدی نے نواسے کی پیدائش پر مبارکباد کے پیغامات بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
شاہد آفریدی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عالمی کرکٹ کا سب سے کم عمرنانابننے پر تمام دوستوں کی جانب سے پیار بھرے پیغامات مل رہے ہیں۔
میری فیملی اور میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہماری خوشیوں میں شریک ہوئے۔
یاد رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں آج صبح بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں