“مداحوں نے اروشی روٹیلا کو ایک لاکھ سرخ گلاب بھیجے: اداکارہ کی صحت کے لیے دعا”

“اروشی روٹیلا کو سرخ گلابوں کا تحفہ: مداحوں کی تشویش اور دعا کی لہر”

ایک مداح نے اروشی روٹیلا کو ایک لاکھ سرخ گلاب بھیجے۔
مداحوں کی طرف سے اروشی روٹیلا کو 100,000 سے زیادہ سرخ گلاب بھیجے گئے۔
مشہور بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کو اپنے مداحوں کی جانب سے ایک لاکھ سے زائد سرخ گلاب ملے۔
مداحوں نے اداکارہ کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔ چند روز قبل اروشی روٹیلا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔
جس میں ان کے ہاتھوں سے خون بہہ رہا تھا اور وہ اسپتال میں آکسیجن پر بیٹھی تھیں۔
ویڈیو دیکھ کر مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔واضح رہےکہ کچھ ماہ قبل بھی اروشی روٹیلا فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں تھی اور فریکچر ہوا تھا۔
ماڈل گرل اروشی کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور تنازعات کے باعث ہمیشہ سے خبروں میں رہی ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں