ط

“سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی میں ایک اور نشست”

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کو ایک اور نشست مل گئی۔
سپریم کورٹ کے دوبارہ گنتی کے فیصلے سے مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست بھی مل گئی۔
سپریم کورٹ نے پی پی 133 ننکانہ صاحب 15 سے رانا محمد ارشد کو بھی فاتح قرار دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے لیگی ایم پی اے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔
پی پی 133 ننکانہ صاحب سے رانا ارشد کی کامیابی کیخلاف درخواست پرجسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اپیل منظور کر لی۔
عدالت نے رانا ارشد کا جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔
قبل ازیں الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کے بعد 9 اپریل کورانا ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کیا۔
دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے امیدوار کو 2400 ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں