بولان میں ریلوے پل دھماکہ: ایک شخص جاں بحق، ٹرین سروس معطل

بولان ریلوے پل دھماکہ: سندھ بلوچستان قومی شاہراہ بھی مسلح افراد نے بلاک کر دی

بولان: ریلوے پل دھماکے سے گر گیا، ایک شخص جاں بحق
بولان میں ریلوے پل دھماکے سے تباہ، ٹرین سروس معطل بولان کے علاقے دوزان میں واقع ریلوے پل کو رات گئے دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔
کراچی اور پنڈی سے کوئٹہ اور کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینوں کو روک دیا گیا ۔
گزشتہ رات سندھ بلوچستان قومی شاہراہ کو بھی مسلح افراد نے بلاک کر دیا تھا، ۔
ضلعی انتظامیہ کیجانب ناڑی بینک ڈھاڈر اور کوئٹہ سے آنے والی ٹریفک کو کولپور کے مقام پر بند کردیا گیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں