“پاکستان کا ڈیجیٹل وژن: شزہ فاطمہ کی ڈیجیٹل نیشنل کانفرنس میں بات”

“پاکستان کا ڈیجیٹل وژن: حکومت کی ڈیجیٹل تبدیلی اور شزہ فاطمہ کی رہنمائی”

حکومت پاکستان کے ڈیجیٹل وژن پر عمل درآمد جاری ہے۔
گلوبل سسٹم فار موبائل کمیونیکیشن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پہلی ڈیجیٹل نیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وزیر مملکت نے ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا اور ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب قدم اٹھانے پر SIFC کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعظم نے مضبوط قدموں سے رہنمائی کی۔
وزیر مملکت شزہ فاطمہ نےکہا ”ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا مقصد شہری اور دیہی علاقوں کےدرمیان ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرکےمعیشت،گورننس اور معاشرے کو ڈیجیٹلائز کرنا ہے۔
شزہ فاطمہ نےڈیجیٹل جدت اوراس کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے جاری کوششوں پر بھی روشنی ڈالی جو ایس آئی ایف سی کی اولین ترجیح ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں