ایران اور امریکہ 48 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کر سکتے ہیں: انتھونی بلینکن کا انتباہ

ایران اور حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ: 48 گھنٹوں میں ممکنہ خطرہ

ایران اور امریکہ 48 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کر سکتے ہیں!
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر ایران پر حملہ کر سکتی ہے ۔
لیکن نیشنل رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کے پاس اس بارے میں معلومات نہیں ہیں کہ یہ حملہ کب اور کس طرح کیا جائے گا۔
ویب سائٹ نیوز ایجنسی ‘الجزیرہ نے مشرق وسطیٰ میں علاقائی جنگ کے امکان کے حوالے سے ایک غیر مصدقہ رپورٹ جاری کی ہے۔
یاد رہے کہ ایران اور ایران کے حمایت یافتہ عسکری گروپ حزب اللہ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے اعلیٰ فوجی کمانڈر فواد شکر کی شہادت کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کیا ہے،
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے جی 7 کے نمائندوں کے ساتھ ایک کانفرنس کال میں کہا تھا۔
ایران اور حزب اللہ پیر کو اسرائیل پر حملہ کر سکتے ہیں۔
۔رپورٹ کے مطابق ’ذرائع نے بتایا کہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکا کا ماننا ہے کہ ایران اور حزب اللہ دونوں بدلہ لیں گے۔
تاہم واشنگٹن کے پاس یہ اطلاعات نہیں ہیں کہ حملہ کس وقت اور کس طرح کیا جائے گا‘۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں