وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کا مشورہ دیا، کشمیریوں کی حمایت کی یقین دہانی
بھارت ہوش کے ناخن لے اور بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر بات کرے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت ہوش میں آئے اور بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر بات کرے۔
ایسی آنکھ کو نوچ کر پاؤں تلے روند دیں گے جو پاکستان کی جانب اٹھےگی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قابض بھارتی حکومت نے آج مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق غصب کر رکھے ہیں۔
وہ وقت دور نہیں جب بھارت کو کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینا ہو گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے وہ کشمیریوں کا حق نہیں چھین سکتا۔
بھارت ہوش کے ناخن لے اور بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر بات کرے، ایسی آنکھ کو نوچ کر پاؤں تلے روند دیں گے جو پاکستان کی جانب اٹھے گی۔
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھےگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں