حزب اللہ کے لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے: تازہ ترین صورتحال

حزب اللہ کے لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے: اسرائیلی ردعمل اور تفصیلات

حزب اللہ کے لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے
حزب اللہ نے لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل پر درجنوں راکٹ فائر کیے جو اسرائیل کے شمالی علاقوں میں گرے۔
اسرائیلی میڈیا نے راکٹ حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کی جانب سے کل 5 راکٹ فائر کیے گئے۔
جن میں سے 2 گولیاں ماری گئیں جبکہ 3 کھلے میدان میں گرے۔
رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے راکٹوں کے نتیجے میں کسی مالی یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
یاد رہے کہ جمعرات کو حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ اسرائیل حزب اللہ اور حماس کے رہنماؤں کو شہید کر کے مزاحمتی تحریک روکنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔
لیکن حزب اللہ اس کے جواب میں جلد اپنی کارروائیاں شروع کرے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں