“امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد کی ڈیل ختم کر دی: نائن الیون کے ملزمان کو سزائے موت کا سامنا”

“جو بائیڈن انتظامیہ نے خالد شیخ محمد اور ساتھیوں کی ڈیل منسوخ کر دی: 9/11 کے ملزمان کی سزا کا امکان”

امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد اور دو دیگر ساتھی مدعا علیہان سے درخواست کی ڈیل ختم کر دی۔
: جو بائیڈن انتظامیہ نے 9/11 کے ماسٹر مائنڈ پر یو ٹرن لے لیا۔
امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد اور ان کے دو ساتھی ملزمان کی ڈیل ختم کر دی۔
ڈیل ختم ہونے کے بعد نائن الیون کے ملزمان کو سزائے موت دی جا سکتی ہے۔
چند روز قبل نائن الیون حملوں کے مرکزی ملزم اور منصوبہ ساز خالد شیخ محمد سمیت تین مشتبہ افراد نے اپنے جرم کا اعتراف کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔
جس پر امریکی حکومت کا کہنا تھا کہ اعتراف جرم پر ملزمان کی سزائے موت ختم کر دی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ تینوں ملزمان نے امریکی فوج سے سمجھوتہ کرلیا ہے، سمجھوتے کے تحت تینوں ملزمان کو سزائے موت نہیں دی جائے گی۔
امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ11ستمبر حملوں کے ماسٹر مائنڈ ملزم خالد شیخ محمد اور اس کے دو ساتھیوں نے اعتراف جرم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، ۔
خالد شیخ محمد اور ان کے دو ساتھی ولید بن عطاش اور مصطفیٰ الہوساوی آئندہ ہفتے گوانتانامو بے میں ملٹری کمیشن کے سامنے اعتراف جرم کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں