خفیہ اطلاع پر کارروائی: سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گرد ہلاک کر دیے

خفیہ اطلاع پر کارروائی کا نتیجہ: 5 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی

خفیہ اطلاع پر کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات کیچ، پنجگور، ژوب میں آپریشن کرکے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق موقع پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
،کارروائیاں 26 اگست کے حملوں کے پس منظرمیں کی گئیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں،منصوبہ سازوں کےمکمل خاتمے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہےگا۔
، دہشتگردوں اورسہولت کاروں کوانصاف کے کٹہرےمیں لایاجائےگا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں