روسی فوج کیخلاف مقدمات: 10 ہزار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز

روسی فوج کیخلاف مقدمات درج: یوکرین حملے کے بعد 10 ہزار مقدمات کا اندراج

روسی فوج کو بدنام کرنیو الے 10 ہزار لوگوں کیخلاف مقدمات درج
روس میں فوج کیخلاف بیانات دینے پر 10 ہزار لوگوں کیخلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک روس نے یوکرین پر حملے کے بعد سے فوج کو “بدنام” کرنے کے الزام میں لوگوں کے خلاف عدالت میں 10000 سے زیادہ مقدمات شروع کئے ہیں۔
میڈیا زونا ویب سائٹ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوج کیخلاف بیانات کی قانون سازی فروری 2022 میں روس کےیوکرائن پر حملے میں عوام نےفوج کیخلاف بیانات دینے شروع کئےعوامی بیانات کے فوراً بعد قانون سازی کی منظوری دی گئی-
عوامی بیانات کو روسی مسلح افواج کے لیے تنقیدی سمجھا جاتا ہے،-
اس کے نتیجے میں ہزاروں افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں