مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، برطانوی وزیراعظم کیر اسٹارمر کا بیان

برطانوی وزیراعظم نے مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنانے کی مذمت کی

مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم سر کیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ قانون دائیں بازو کے غنڈوں سے پوری طاقت سے نمٹے گا۔
کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ بےامنی پھیلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ یہ احتجاج نہیں، غنڈہ گردی ہے جس کی ہماری شاہراؤں پر کوئی جگہ نہیں ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں