“28 اگست کو ملک بھر میں کاروباری ادارے بند رکھنے کا اعلان: ٹریڈ یونینز کی ہڑتال”

“ملک بھر میں 28 اگست کو مکمل ہڑتال: تاجروں کا بجلی بلوں اور آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف احتجاج”

28 اگست کو ملک بھر میں کاروباری ادارے بند رکھنے کا اعلان
ملک بھر کی ٹریڈ یونینز نے بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں، ٹیکسوں میں اضافے اور آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کے خلاف 28 اگست کو مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرکاشف چوہدری کہتے ہیں۔
اب تاجر اور صنعتکار قربانیاں نہیں دے سکتے۔
مسائل کے حل تک مزاحمتی تحریک جاری رہے گی۔
صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ،ٹیکسز کی بھرمار،آئی پی پیز معاہدے ختم کیے جائیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں