ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر: اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا: جولائی کی تفصیلات

پی ٹی آئی کو اپنا رویہ بہتر کرنا ہو گا۔ مصدق ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اپنا رویہ بہتر کرنا ہوگا۔
ایک طرف کہہ رہے ہیں ہم سے بات کرو، اکتوبر اور دسمبر بھی آنے والے ہیں۔
ابھی حکومت بھی نہیں بنی تھی، اس لیے ہم نے انہیں حکومت بنانے کا کہا، جب انہوں نے حکومت نہیں بنائی تو ہم نے بنائی۔
ان کا مزید کہنا تھا کیاپارلیمان کوئی قانون بنا سکتی ہے کہ جوڈیشری کو ختم کر دیا جائے۔
آنے والی چیف جسٹس پر کوئی تنقید نہیں ہو رہی،آنے والی چیف جسٹس بارے میں نے کوئی تنقید ابھی تک نہیں سنی۔
کئی فیصلے ہیں جن کے ساتھ ہم بھی نہیں کھڑے،قانون سازی ہمارا رائٹ ہے تو پھر کرنے دیں ،۔
ملک میں جوڈیشری ،پارلیمان کا اپنا رول ہے وہ اپنا کام کریں ہم اپنا کام کر رہے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں