“مینگورہ میں زلزلہ: کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں”
مینگورہ اور گردونواح میں زلزلہ
خیبرپختونخوا کے ضلع مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ہفتہ کو منگورہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 تھی۔
زلزلے کی گہرائی 200 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان کی سرحد کے قریب تھا۔
زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ مینگورہ میں حالیہ ہفتوں میں یہ دوسری بار زلزلہ آیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں