“پنجاب حکومت کی گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری: ای پے پنجاب کے ذریعے ٹوکن ٹیکس پر 10% رعایت”

“ای پے پنجاب پر گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی پر 10% رعایت: پنجاب حکومت کی نئی اسکیم”

جلدی کریں، پنجاب حکومت نے گاڑی مالکان کو بڑی پیشکش کر دی ہے۔
پنجاب حکومت نے گاڑیوں کے مالکان کو خوشخبری سنائی ہے کہ اگر وہ ‘ای پے پنجاب کے ذریعے گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ادا کریں گے تو انہیں 10 فیصد رعایت ملے گی۔
ePay پنجاب ایپ ایک مفید ٹول ہے جو آپ کو مختلف قسم کے ٹیکس اور فیس آن لائن ادا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
سرکاری دفاتر میں لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے کی بجائے۔ آپ اپنے فون سے جلدی سے ٹوکن ٹیکس ادا کر سکتے ہیں۔
ای پے کے ذریعے ٹوکن ٹیکس جمع کروانے پر 10 فیصد کی چھوٹ 30 ستمبر 2024 تک کیلئے دی گئی ہے۔
اس لیے اگر آپ بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو جلدی کریں ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں