“یوم آزادی پر پی آئی اے کرایوں میں کمی کا اعلان”

“قومی ایئرلائنز نے یوم آزادی پر کرایوں میں بھاری کمی کا اعلان کیا”

پی آئی اے نے یوم آزادی پر کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔
قومی ایئرلائنز (پی آئی اے) نے یوم آزادی پر کرایوں میں بھاری کمی کا اعلان کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق پی آئی اے نے یکم سے 14 اگست کے درمیان ٹورنٹو سے پاکستان جانے والی پروازوں کی بکنگ میں 14 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔
15 اگست سے 14 نومبر کے درمیان ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں کے لیے سیٹ بکنگ پر 14 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں