ڈونلڈ ٹرمپ کی مارک زکربرگ کو جیل بھیجنے کی دھمکی: نئی تفصیلات

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام: مارک زکربرگ کو جیل بھیجنے کی دھمکی

ڈونلڈٹرمپ کی مارک زکربرگ کو جیل بھیجنے کے دھمکی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مارک زکربرگ کو جیل بھیجنے کی دھمکی دے دی۔
میں نے مارک زکربرگ کے بارے میں لکھا تھا کہ اگر زکربرگ نے 2024 کے صدارتی انتخابات میں فراڈ کرنے کی کوشش کی تو انہیں جیل جانا پڑے گا۔
ٹرمپ نےبانی فیس بک پرالزام لگاتےہوئے یہ بھی کہا ہے کہ انہوں نےمیرے ساتھ اچھا بنے کی کوشش کرتے ہوئے۔
،خوفیہ طور پر ان کے خلاف سازش کی،ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ان پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق بانی فیس بک نے 2020 کےصدارتی انتخابات میں ان کےخلاف سازش کی تھی جس کےنتیجے میں ٹرمپ انتخابات ہار گئے تھے۔
ٹرمپ کے اس بیان پر بانی فیس بک کی جانب سے یہ رد عمل سامنے آیا ہے کہ اس بار کی انتخابی مہم ان کی وجہ سے متاثر نہیں ہو گی۔
،ان کا مقصد غیر جانبدار رہنا ہے،لہٰذا میں اس بار کوئی کردار ادا نہیں کروں گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں