افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے عہدہ ذاتی وجوہات پر چھوڑ دیا

نمائندہ خصوصی آصف درانی نے افغانستان کیلئے عہدہ چھوڑ دیا

افغانستان کیلئےنمائندہ خصوصی آصف درانی نےعہدہ چھوڑدیا
افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے عہدہ چھوڑ دیاہے ۔
ذرائع کے مطابق آصف درانی نے مئی 2023 میں عہدہ سنبھالا تھا،۔
آصف درانی نے ذاتی وجوہات پرعہدہ چھوڑا،بدھ ذمہ داریوں کاآخری روزتھا۔
آصف درانی کاعہدہ چھوڑنےکےبعدافغانستان کیلئےنمائندہ خصوصی کی اسامی خالی ہے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں