“ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتسوگو اساکو کا مستعفی ہونے کا اعلان”
ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے صدر ماساتسوگو اساکو نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ADB کے صدر Masatsugu Isaku نے اشارہ دیا ہے کہ وہ 23 فروری 2025 کو مستعفی ہو جائیں گے، ۔
یہ کہتے ہوئے کہ اب وقت آگیا ہے کہ قیادت کو موقع دیا جائے۔
صدر اے ڈی بی کا کہنا تھا کہ صدارت کے دوران غیر معمولی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔
کورونا 2019 کی وجہ سے صحت کے عالمی بحران سے نمٹنا شامل ہے۔
ترقی پذیر رکن ممالک کیلئے 20 ارب ڈالر کا امدادی پیکج ترتیب دیا گیا اور لاکھوں افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین بھی فراہم کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ اگلے 10 سال میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 100 ارب ڈالر فنانسنگ کا پلان ہے۔
جس کا مقصد کمزور رکن ممالک کیلئے زیادہ مالی وسائل کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
مساتسوگو اساکوا نے جنوری 2020 میں عہدے کا چارج سنبھالا تھا ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں