بجلی صارفین کے لیے قیمت میں اضافہ اور کمی – نیپرا کا نیا فیصلہ

بجلی صارفین کے لیے قیمت میں اضافہ اور کمی کی وجوہات – جانئے تفصیل

بجلی صارفین کیلئے ایک ساتھ بجلی مہنگی اور سستی بھی کر دی گئی
نیپرا نے صارفین کے لیے بجلی مہنگی اور سستی کردی۔
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی منظوری کے بعد فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1.75 روپے اضافے کا فیصلہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
، مالی سال24-2023 کی چوتھی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافےکی منظوری دی گئی۔
اضافی وصولیاں ستمبر،اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں وصول کی جائیں گی۔
دوسری جانب ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 37 پیسے فی یونٹ سستی بھی کردی گئی۔
، صارفین کو بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف ستمبر کےبلوں میں ملےگا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں