“بھارتی سپریم کورٹ کا مودی کے زیر اثر غیر منصفانہ فیصلہ”

“مودی حکومت کے زیر اثر بھارتی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ”

بھارتی سپریم کورٹ کا مودی کے زیر اثر ایک اور غیر منصفانہ فیصلہ
4 دسمبر 2021 کو ناگالینڈ کےضلع مون میں 30 بھارتی فوجیوں نے بلا اشتعال فائرنگ کر کے 13 نہتے شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
بھارتی پولیس نےتمام بھارتی فوجیوں کےخلاف ٹھوس ثبوت ہونے کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکارکردیا تھا۔
رواں سال 15 جولائی کو سپریم کورٹ نے ناگالینڈ حکومت کی طرف سے داخل کی گئی عرضی پر نوٹس جاری کیا۔
ناگالینڈ کی مظلوم عوام انصاف کی امیدمیں سپریم کورٹ کےفیصلے کی منتظر تھی ۔
لیکن سپریم کورٹ نے فوج کے 30 اہلکاروں کے خلاف فوجداری کارروائی کو کالعدم قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ نے 2021 ناگالینڈ میں 13 شہریوں کی موت میں ملوث 30 فوجی اہلکاروں کے خلاف کارروائی کو ختم کر دیا3۔
سال سے انصاف کی منتظر عوام کو ان کے حق سے محروم کر دیا گیا۔
مودی سرکار نے اپنے مظلوم عوام کی داد رسی نہیں کی بلکہ انھیں بے یارو مددگار چھوڑ دیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں