بھارت میں بے روزگاری: مودی سرکار کے دعوے اور حقیقت

مودی حکومت کی ناکامی: بھارت میں بے روزگاری اور غربت کی حقیقت

بھارت میں بے روزگاری اور غربت انتہائی سنگین حد تک پہنچ گئی
مودی سرکار جہاں ایک طرف دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے۔
وہیں بھارت بےروزگاری کے باعث شدید عدم استحکام کا شکار ہے۔
بھارت میں لیبر فورس سروےکی اعدادوشمار نے مودی کے کھوکھلے دعووں کا پردہ چاک کر دیا۔
مودی کے زیر اقتدار بھارت میں بےروزگاری اور غربت انتہائی سنگین حد تک پہنچ گئی ۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں 15 تا 29 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح 30 فیصد ہے۔
ریاست کیرالہ میں خواتین میں بے روزگاری کی شرح 47 فیصد اور مردوں میں 19 فیصد ہے۔
پی ایل ایف ایس کے اعداد و شمار کے مطابق مودی کے بڑے بڑے دعووں کے باوجود سال 2023 اور 24 میں بے روزگاری کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔
جبکہ مجموعی طور پر بے روزگاری کی شرح 2.9 فیصد سے بڑھ کر 3.2 فیصد تک پہنچ گئی

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں