-
بہاءالدین زکریا یونیورسٹی: نئے رجسٹرار کی تعیناتی
ملتان(خبرنگار)وائس چانسلر بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان کو یونیورسٹی کا رجسٹرارتعینات کر دیا۔
پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان اس سے پہلے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ڈی جی خان کیمپس کے ڈائریکٹر اور یونیورسٹی کےوائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں