“حافظ نعیم الرحمان نے بجلی بلوں میں 36 ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ کیا”

“حافظ نعیم الرحمان کا بجلی بلوں میں ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ: شٹرڈان ہڑتال کی کامیابی کے بعد”

حافظ نعیم الرحمان کا بجلی بلوں میں ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کے بلوں میں ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے\ کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں پر عائد 36 قسم کے ٹیکسز ختم کیے جائیں۔
لیکن 14 روپے کا ریلیف پورے پاکستان کے لیے ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے پیچھے دنوں کامیاب شٹرڈان ہڑتال کی، ہم مزید ہڑتالیں کریں گے اور عدالت کا راستہ بھی اختیار کریں گے۔
حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں جاری دہشتگردی کے تانے بانے بھارت اور امریکا سے ملتے ہیں۔
پاکستان میں دہشت گردی نائن الیون کے بعد آئی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں