حزب اللہ کو پیجرز کی فراہمی: بھارتی شہری کا ملوث ہونا

حزب اللہ کے لیے پیجرز کی فراہمی: بھارت کی مسلم دشمنی کا ایک اور ثبوت

حزب اللہ کو مہلک پیجرز کی فراہمی میں بھارتی شہری ملوث نکلا
بھارت کی مسلم دشمنی کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا۔
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو مہلک پیجرز کی فراہمی میں بھارتی شہری ملوث نکلا۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کے خلاف ووٹ دینے والے ملک بھارت کے ہی ایک شہری کی کمپنی نے حزب اللہ کو مہلک پیجرز فراہم کیے۔
یورپی ملک ہنگری کی نیوز ویب سائٹ ٹیلکس نے پیجر دھماکوں سے متعلق بھارتی شہری کی کمپنی کو بے نقاب کر دیا۔
حزب اللہ کو پیجرز کی فراہمی نورٹا گلوبل نامی کمپنی نے جو بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے بھارتی نژاد نارویجن تاجر رنسن جوز کی ملکیت ہے۔
بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں رجسٹرڈ نورٹا گلوبل کمپنی ویب سائٹ ڈیلیٹ کر کے رفو چکر ہوگئی۔
نورٹا گلوبل کے رجسٹرڈ پتے پر بھی کوئی آفس نہیں مل سکا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں