سست انٹرنیٹ اور بار بار بندش: پی ٹی اے کی ناکامی؟
سست انٹرنیٹ اور بار بار بندش ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے۔
سست انٹرنیٹ اور بار بار بندش پاکستان میں ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے۔
پی ٹی اے کی جانب سے مسئلہ حل کرنے کے لیے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن حتمی ثابت نہیں ہوئی۔
ملک کے بیشتر حصوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکی۔
وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کے انٹرنیٹ رفتار میں بہتری کے دعوے ہوا ہوگئے۔
ٹیلی کام ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سے صارفین کی ڈیٹااپ اور ڈاؤن لوڈنگ کی شکایات مل رہی ہیں۔
تھری جی اور فور جی سروس کے ساتھ براڈ بینڈ صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں