“سمندری طوفان یاگی نے ہینان میں شدید بارش اور نقصانات کی خبر دی”
سمندری طوفان یاگی چینی صوبے ہینان سے ٹکرا گیا۔
چین کے جنوبی حصے کو ایشیا کے طاقتور ترین سمندری طوفان ’یگی‘ کا سامنا ہے۔
طوفان نے چین کے صوبے ہینان کا ساحلی علاقہ متاثر کیا ہے۔
طوفان کے اثرات کے باعث جنوبی چین میں شدید بارش ہوئی ہے۔
ساحلی علاقوں میں اسکول بند ہیں اور سینکڑوں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
سمندری طوفان کے پیش نظر ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج سمیت دیگر کاروباری مراکز بھی بند ہوگئے۔
چین کے بعد طوفان آج ہی ویتنام سے ٹکرائے گا، طوفان کے پیش نظر ویتنام میں 4 ائیر پورٹس بند کردیے گئے۔
چین سے قبل سمندری طوفان یاگی نے فلپائن میں تباہی مچائی تھی۔
جہاں 16 اموات ہوئی تھیں، فلپائن سے ٹکرانے کے بعد طوفان یاگی کی شدت دوگنا بڑھ چکی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں