عالیہ بھٹ کی بیماری: اے ڈی ایچ ڈی کا انکشاف

عالیہ بھٹ کی بیماری: کیسے متاثر کرتی ہے ان کی زندگی

عالیہ بھٹ کس خطرناک بیماری کا شکار ہیں؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں۔
جس وجہ سے وہ زیادہ دیر تک میک اپ بھی نہیں کراسکتیں۔
حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اے ڈی ایچ ڈی (اٹینشن ڈیفیسیٹ ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر ) میں مبتلا ہیں، ۔
یہی وجہ ہے کہ وہ میک اپ سیٹ پر 45 منٹ سے زیادہ دیر کا وقت نہیں گزارسکتیں اور سادہ رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اے ڈی ایچ ڈی عارضے کے سبب مجھے کاموں میں زیادہ وقت لگانے میں دلچسپی نہیں ہے۔
، مجھے لگتا ہے کہ جوہورہا ہے وہ جلدی ہوجائے۔
، یہی وجہ ہے کہ میں میک اپ سیٹ پر بھی 45 منٹ سے زیادہ نہیں گزارسکتی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں