“عدالتی فیصلے پر تاخیر: الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست”
عدالتی فیصلے پر تاخیر کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، نظرثانی درخواست
\ نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت کو بھی چیلنج کر دیا۔
نظرثانی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عدالتی فیصلے پر تاخیر کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں۔
12 جولائی کے فیصلے کی وضاحت 25 جولائی کو دائر کی اور سپریم کورٹ نے 14 ستمبر کو وضاحت کا آرڈر جاری کیا۔
درخواست گزار کےمطابق وضاحت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے 14 ستمبر کو آرڈر جاری کیا۔
عدالت نے تحریک انصاف کو جواب کیلئے کب نوٹس جاری کیا؟
پی ٹی آئی کی دستاویز پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ہوا نہ جواب مانگا گیا۔
،وضاحت کیلئےالیکشن کمیشن کی درخواست پر پارلیمنٹ نے نیا قانون بنادیا۔
الیکشن کمیشن نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ سے 14 ستمبر کے وضاحت پر نظرثانی کرے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں