“فوج کا سیاسی پارٹی سے تعلق: ڈی جی آئی ایس پی آر کا مؤقف”
فوج کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پشاور: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ فوج کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ریاست کی تابع ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے یونیورسٹی طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوج کا ہر منتخب حکومت سے انتظامی تعلق ہوتا ہے سیاسی وابستگی نہیں۔
، سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل کے حل پر توجہ دینی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ فوج کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ریاست کی تابع ہیں۔
فوج کسی ایک سیاسی سوج اور پارٹی کے تابع نہیں بلکہ ریاستی نظام کا حصہ ہے اور اس کے مطابق کام کرتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج اور عوام کی مشترکہ جنگ ہی دہشت گردی کا خاتمہ کر سکتی ہے۔
فوج کسی خوارج سے بات چیت کی حامی نہیں۔
افغانستان کی عبوری حکومت سے خوارج کی حوالگی کے حوالے سے بات چیت کی جا سکتی ہے،۔
خوارج جب تک ریاست کے سامنے تسلیم نہیں ہوتے بات چیت کا کوئی سوال نہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں