قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی عقیدت سے منائی جائے گی

قائد اعظم کی 76 ویں برسی: مزار پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائے گی۔
اس حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی ۔
جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
قائد اعظم کی برسی کے موقع ان کے مزار پر قرآن خوانی ہوگی۔
بانی پاکستان کی برسی کے موقع پر بدھ کو مزار قائد پر گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ۔ ’
مسلح افواج کے نمائندے،وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ، میئر سمیت سول و عسکری حکام حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں