“قومی ٹیم کے کپتان کا فیصلہ: ہیڈ کوچ اور چیئرمین پی سی بی کی اہم باتیں”

“قومی ٹیم کے کپتان کا فیصلہ: چیئرمین پی سی بی کی تازہ ترین خبریں”

قومی ٹیم کے کپتان کا فیصلہ ہیڈ کوچ، چیئرمین پی سی بی کریں گے۔
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان کا فیصلہ ہیڈ کوچ کریں گے۔
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی۔
سب ٹیمیں آئیں گی،جےشاہ سے رابطہ رہتا ہے آئی سی سی چئیرمین بننے پرپریشانی نہیں۔
محسن نقوی نےمزیدکہا انگلینڈ سے سیریز پاکستان میں ہی ہوگی،انگلینڈ سے میچز ملتان،راول پنڈی ہی میں کھیلے جائیں گے۔
31 دسمبرتک قذافی اسٹیڈیم کاکام مکمل کرنے کی کوشش کریں گے، فرنٹ بلڈنگ اسٹیل کی ہوگی۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا راول پنڈی اسٹیڈیم فی الحال اپ گریڈ نہیں ہوگا۔
پنڈی اسٹیڈیم پر فی الحال پیسہ لگانا فضول ہے۔
اسلام آباد کا نیا اسٹیڈیم دبئی کی طرزکا ہوگا۔
،ایبٹ آباد میں بھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم بنائیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں