“مقبوضہ کشمیر میں کالا قانون: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں خطاب”

مقبوضہ کشمیر میں کالا قانون اور غزہ کی صورتحال پر تشویش”: “وزیراعظم شہبازشریف

ٕمقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس کو کالا قانون نافذ کیا گیا: وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا آغاز قرآنی آیات سے کیا ۔
اور کہا کہ جنرل اسمبلی سے دوسری بار خطاب اعزاز کی بات ہے، ۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے دنیا کو امن کا پیغام دیا۔
مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس کو کالا قانون نافذ کیا گیا۔
غزہ میں اسرائیل کی سفاکانہ کاروائیاں جاری ہیں۔
غزہ میں معصوم بچوں کا قتل عام کیا جارہا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں