“نئے نوٹوں کے آرٹ مقابلے میں خواتین کی فتح: سٹیٹ بینک نے فاتحین کا اعلان کر دیا”

“خواتین نے نئے نوٹوں کے ڈیزائن میں کامیابی حاصل کی، سٹیٹ بینک نے فاتحین کا اعلان کر دیا”

نئے کرنسی نوٹوں کے آرٹ مقابلے، خواتین بازی لے گئیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی نوٹ سیریز کے لیے آرٹ مقابلے کے فاتحین کا اعلان کیا۔
مقابلے میں خواتین سرفہرست تھیں۔
مقابلے کے نتائج کے مطابق پہلے نمبر پر آنے والے 5 بینک نوٹ خواتین کے ڈیزائن کیے گئے تھے جب کہ کامیاب قرار پائے۔
سٹیٹ بینک کے آرٹ مقابلے میں پہلے نمبر پر آنے والے 10، 100، 500، 1000 اور 5000 کے بینک نوٹ خواتین نے جبکہ 20 اور 50 کے نوٹ مرد حضرات نے ڈیزائن کیے ہیں۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے آرٹ مقابلے جیتنے والوں اور مقابلے میں حصہ لینے والوں کو مبارکباد دی گئی اور سراہا گیا ہے۔
مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والا 500 روپے کا نوٹ بھی خاتون آرٹسٹ نے ڈیزائن کیا ہے۔
جبکہ 10 اور 5000 کے دوسرے نمبر پر آنے والے ڈیزائن مرد آرٹسٹ کی تخلیق رہے۔
زیادہ تر ڈیزائنرز نے اپنے نوٹوں کے ورژن میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو شامل کیا ہے،۔
کچھ نے فاطمہ جناح کی تصاویر بھی شامل کی ہیں جنہیں مدر آف نیشن” کہا جاتا ہے۔
10 روپے کے نوٹ کی پہلی پوزیشن ڈاکٹر شیری عابدی نے حاصل کی ۔
جبکہ اسی کرنسی نوٹ کو ڈیزائن کرنے پر مرزا سفیان دوسرے نمبر پر رہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں