نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، 215 مسافروں کا سفر متاثر
کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔
کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے کا انجن شدید خراب ہوگیا۔
پرواز نمبر 208 سے پرندے کے ٹکرانے کا واقعہ ٹیک آف کے دوران پیش آیا۔
طیارےسےپرندہ ٹکرانے کےباعث ایک انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
، پروازکے215مسافروں کوطیارےسےایئرپورٹ لاؤنج منتقل کردیاگیا۔
انجینئرزکی جانب سےطیارےکےانجن کوپہنچنےوالےنقصان کامعائنہ کیا جارہاہے۔
، طیارہ پروازکےلئےفٹ نہ ہونےپرمسافروں کومتبادل طیارےسےروانہ کیاجائےگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں