“سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں: انٹراکورٹ اپیل کی منظوری”

“سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: نیب ترامیم بحال، انٹراکورٹ اپیل کی منظوری”

انٹراکورٹ اپیلیں منظورکرتے ہوئے نیب ترامیم بحال
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ انٹرا کورٹ اپیل منظور کر لی گئی ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 0-5 کے فرق سے فیصلہ سنایا۔
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی منسوخی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے نیب ترامیم کو بحال کردیا۔
فیصلےمیں کہا گیا کہ چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز پارلیمنٹ کے گیٹ کیپرز نہیں۔
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےکہا ترامیم بحال کرنےکا فیصلہ متفقہ ہے۔
جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹس تحریرکیےہیں۔
جسٹس اطہرمن اللہ نےپرائیویٹ ملزمان کی اپیل پر ترامیم بحال کیں،۔
کہا وفاقی حکومت کا استحقاق نہیں تھا کہ انٹرا کورٹ اپیل دائرکرے، اپیل صرف متاثرہ فریق ہی دائرکرسکتا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں