پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض: اے ڈی بی کی نئی منظوری

اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
اے ڈی بی کے مطابق یہ رقم دیہی علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے تباہ ہونے والی تقریباً 900 کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کے لیے استعمال کی جائے گی۔
لاکھوں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے۔
اے ڈی بی نےمزید کہا کہ اس منصوبے کے تحت سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خطرات پر تحقیق کی جائے گی۔
اور سیاحت کے لیے سڑکوں کی دیکھ بھال میں مدد فراہم کی جائے گی۔
جس سے علاقے کی سڑکوں کے نیٹ ورک کی پائیداری میں بہتری آئے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں