پنجاب میں سب قومیں بستی ہیں، کوئی غیرمحفوظ نہیں‘ خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک انصاف اور علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
ہ بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں نفرتوں کی آگ بھڑکا رہا ہے۔
، ڈر ہے کہ خدانخواستہ یہ خیبر پختون خوا میں علیحدگی کی تحریک نہ چلا دیں۔
، جلسے میں جو گفتگو کی گئی وہ علیحدگی پسندوں کی زبان ہے۔
، بانی پی ٹی آئی کے پی میں علیحدگی کی تحریک چلانے کا آپشن رکھنا چاہتے ہیں۔
عمران خان نے جو بیج بوئے ہیں اس کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے ، کوئی صوبہ دوسرے پر لشکر کشی کی بات نہیں کرتا۔
خواجہ آصف نے اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کے ذریعے ڈبل گیم کھیلی جارہی ہے۔
، ان کا قبلہ پنڈی جی ایچ کیو ہے ، ان سے بات کرنا چاہتے ہیں، ان کا سیاسی قبلہ تو پارلیمنٹ ہونا چاہیے۔
ان کے پاوں بھی گرتے ہیں پھر ٹویٹ بھی کرتے ہیں، انہوں نے چیف جسٹس فائزعیسیٰ کو بھی نشانہ بنایا، ۔
خواجہ آصف کا کہناتھا کہ پنجاب میں سب قومیں بستی ہیں،یہاں کوئی غیرمحفوظ نہیں،آپ نے میڈیا سے معافی مانگ لی۔
کیونکہ ان کی ضرورت ہے،یہ لوگ پاکستان مخالف بیانیہ کو تقویت دینا چاہتے ہیں،۔
پی ٹی آئی اقتدار میں تھی تو کرپشن ثبوتوں پر جنرل عاصم کو ہٹایا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں