پی ٹی آئی لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے پر رپورٹ طلب: لاہور ہائیکورٹ میں سماعت

لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر رپورٹ طلب: عدالت کی کارروائی

پی ٹی آئی لاہورجلسہ، اجازت نہ دینے پررپورٹ طلب
پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر سرکاری وکیل سے رپورٹ طلب کرلی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو لاہورمیں جلسے کی اجازت نہ دینےپرڈپٹی کمشنر لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت ہوئی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی ۔
درخواست گزار نےموقف اختیارکیا کہ عدالت نےڈپٹی کمشنر لاہورکو جلسے کی اجازت دینے کا حکم دیا تھا۔
عدالتی حکم کےباوجود ڈی سی جلسے کی اجازت نہیں دے رہا۔
عدالت ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کا حکم دے عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے سرکاری وکیل سے جواب طلب کرلیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں